Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ، ح وَحَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، قَالَ حَدَّثَنِي صَفْوَانُ، نَحْوَهُ قَالَ حَدَّثَنِي أَزْهَرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَرَازِيُّ، عَنْ أَبِي عَامِرٍ الْهَوْزَنِيِّ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، أَنَّهُ قَامَ فِينَا فَقَالَ أَلاَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَامَ فِينَا فَقَالَ " أَلاَ إِنَّ مَنْ قَبْلَكُمْ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ افْتَرَقُوا عَلَى ثِنْتَيْنِ وَسَبْعِينَ مِلَّةً وَإِنَّ هَذِهِ الْمِلَّةَ سَتَفْتَرِقُ عَلَى ثَلاَثٍ وَسَبْعِينَ ثِنْتَانِ وَسَبْعُونَ فِي النَّارِ وَوَاحِدَةٌ فِي الْجَنَّةِ وَهِيَ الْجَمَاعَةُ " . زَادَ ابْنُ يَحْيَى وَعَمْرٌو فِي حَدِيثَيْهِمَا " وَإِنَّهُ سَيَخْرُجُ مِنْ أُمَّتِي أَقْوَامٌ تَجَارَى بِهِمْ تِلْكَ الأَهْوَاءُ كَمَا يَتَجَارَى الْكَلْبُ لِصَاحِبِهِ " . وَقَالَ عَمْرٌو " الْكَلْبُ بِصَاحِبِهِ لاَ يَبْقَى مِنْهُ عِرْقٌ وَلاَ مَفْصِلٌ إِلاَّ دَخَلَهُ " .
English Translation
Hadrat Abu 'Amir al-Hawdhani (may Allah be well pleased with him) narrates that Hadrat Mu'awiyah ibn Abi Sufyan (may Allah be well pleased with him) stood among us and said: Beware! The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stood among us and stated: Beware! The People of the Book before you were divided into seventy-two sects, and this community shall be divided into seventy-three: seventy-two of them shall go to Hell and one of them shall go to Paradise, and that is the Jama'ah (the main body). Ibn Yahya and 'Amr added in their narrations: And soon there shall emerge from my community people in whom these desires shall run as rabies runs through its victim. 'Amr's version adds: There remains no vein and no joint except that it penetrates it.
Urdu Translation
حضرت ابوعامر عبداللہ بن لُحَی حمصی ہوزنی فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہمارے درمیان کھڑے ہوئے اور فرمایا: سنو! رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمارے درمیان کھڑے ہوئے اور ارشاد فرمایا: سنو! تم سے پہلے جو اہلِ کتاب تھے بہتر (72) فرقوں میں بٹ گئے، اور یہ اُمّت تہتر (73) فرقوں میں بٹ جائے گی، بہتر فرقے جہنم میں ہوں گے اور ایک جنت میں، اور وہی الجماعۃ ہے۔ ابن یحییٰ اور عمرو نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا: اور عنقریب میری امت میں ایسے لوگ نکلیں گے جن میں خواہشات اسی طرح سرایت کر جائیں گی جس طرح کتے کا زہر کاٹے ہوئے شخص میں سرایت کر جاتا ہے۔ عمرو کی روایت میں ہے: کوئی رگ اور کوئی جوڑ ایسا باقی نہیں رہتا جس میں اس کا اثر داخل نہ ہو جائے۔
