Arabic (Original)
حَدَّثَنَا ابْنُ نُفَيْلٍ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا الأَسْوَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، بِهَذَا الْحَدِيثِ زَادَ فَلَمَّا رَجَعَ إِلَى مَنْزِلِهِ أَتَتْهُ قُرَيْشٌ فَقَالُوا ثُمَّ يَكُونُ مَاذَا قَالَ " ثُمَّ يَكُونُ الْهَرْجُ " .
English Translation
The tradition mentioned above has also been transmitted by Jabir b. Samurah through a different chain of narrators. This version adds:When he came back to his home. the Quraish came to him and said: Then what will happen ? He said: Then turmoil will prevail
Urdu Translation
اس سند سے بھی حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہی حدیث مروی ہے اس میں اتنا اضافہ ہے: پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنے گھر واپس گئے تو قریش کے لوگ آپ کے پاس آئے اور انہوں نے عرض کیا: پھر کیا ہو گا؟ آپ نے ارشاد فرمایا: پھر قتل ہو گا ۔
