Arabic (Original)
حَدَّثَنَا ابْنُ نُفَيْلٍ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا خُصَيْفٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ إِنَّمَا نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنِ الثَّوْبِ الْمُصْمَتِ مِنَ الْحَرِيرِ فَأَمَّا الْعَلَمُ مِنَ الْحَرِيرِ وَسَدَى الثَّوْبِ فَلاَ بَأْسَ بِهِ .
English Translation
Hadrat Abdullah ibn Amr ibn al-As (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saw a man wearing a silken tunic. He turned away from him and stated: I have been commanded (that) this (silk) is for women.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا جس نے ریشمی جبہ پہنا ہوا تھا تو آپ نے اس سے منہ پھیر لیا اور ارشاد فرمایا: مجھے حکم دیا گیا ہے کہ یہ (ریشم) عورتوں کے لیے ہے۔
