Arabic (Original)
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَهْلٍ، - يَعْنِي ابْنَ سَعْدٍ - عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " وَاللَّهِ لأَنْ يُهْدَى بِهُدَاكَ رَجْلٌ وَاحِدٌ خَيْرٌ لَكَ مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ " .
English Translation
Hadrat Sahl ibn Sa'd (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: By Allah, if Allah grants guidance to even one person through you, it is better for you than red camels (the most prized wealth).
Urdu Translation
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ کی قسم! اگر تیری رہنمائی سے اللہ تعالیٰ ایک آدمی کو بھی ہدایت عطا فرما دے تو یہ تیرے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔
