Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ وَبْرِ بْنِ أَبِي دُلَيْلَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لَىُّ الْوَاجِدِ يُحِلُّ عِرْضَهُ وَعُقُوبَتَهُ " . قَالَ ابْنُ الْمُبَارَكِ يُحِلُّ عِرْضَهُ يُغَلَّظُ لَهُ وَعُقُوبَتَهُ يُحْبَسُ لَهُ .
English Translation
It is narrated from Hadrat al-Sharid (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: The procrastination of a wealthy (debtor) makes his honor and punishment lawful. Ibn al-Mubarak said: Making his honor lawful means speaking harshly to him, and making his punishment lawful means imprisoning him.
Urdu Translation
حضرت شرید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مالدار کا ٹال مٹول اُس کی عزت اور سزا کو حلال کر دیتا ہے۔ ابن مبارک نے فرمایا: عزت کا حلال ہونا یعنی اُسے سختی سے کہا جائے، اور سزا کا حلال ہونا یعنی اُسے قید کیا جائے۔
