Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِنْهَالٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ خِلاَسٍ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَجُلَيْنِ، اخْتَصَمَا فِي مَتَاعٍ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم لَيْسَ لِوَاحِدٍ مِنْهُمَا بَيِّنَةٌ فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " اسْتَهِمَا عَلَى الْيَمِينِ مَا كَانَ أَحَبَّا ذَلِكَ أَوْ كَرِهَا " .
English Translation
It is narrated from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) that two men disputed before the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) over some property, and neither of them had evidence. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Draw lots as to who takes the oath — whether you like it or dislike it.
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ دو آدمیوں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ایک سامان کے بارے میں جھگڑا کیا اور دونوں میں سے کسی کے پاس گواہی نہ تھی۔ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قسم پر قرعہ ڈالو — چاہے تم دونوں کو پسند ہو یا ناپسند۔
