Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ رَاشِدٍ، قَالَ جَلَسْنَا لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ فَخَرَجَ إِلَيْنَا فَجَلَسَ فَقَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنْ حَالَتْ شَفَاعَتُهُ دُونَ حَدٍّ مِنْ حُدُودِ اللَّهِ فَقَدْ ضَادَّ اللَّهَ وَمَنْ خَاصَمَ فِي بَاطِلٍ وَهُوَ يَعْلَمُهُ لَمْ يَزَلْ فِي سَخَطِ اللَّهِ حَتَّى يَنْزِعَ عَنْهُ وَمَنْ قَالَ فِي مُؤْمِنٍ مَا لَيْسَ فِيهِ أَسْكَنَهُ اللَّهُ رَدْغَةَ الْخَبَالِ حَتَّى يَخْرُجَ مِمَّا قَالَ " .
English Translation
It is narrated from Hadrat Abdullah ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) who said: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: Whoever intercedes to avert one of the prescribed punishments of Allah has opposed Allah. Whoever knowingly quarrels in falsehood remains under the wrath of Allah until he desists. And whoever says about a Muslim something that is not true, Allah will confine him in the pus of the inhabitants of Hell (radghat al-khabal) until he retracts what he said.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے، فرماتے ہیں: میں نے محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جس نے اپنی سفارش سے اللہ کی حدود میں سے کسی حد کو روک دیا تو اُس نے اللہ کی مخالفت کی۔ جس نے جانتے بوجھتے باطل میں جھگڑا کیا وہ ہمیشہ اللہ کی ناراضگی میں رہتا ہے جب تک اُسے نہ چھوڑ دے۔ اور جس نے کسی مسلمان کے بارے میں ایسی بات کہی جو اُس میں نہیں ہے تو اللہ تعالیٰ اُسے جہنم کی پیپ (ردغۃ الخبال) میں رکھے گا یہاں تک کہ وہ اپنی کہی ہوئی بات سے رجوع کرے۔
