Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ كَتَبَ إِلَى ابْنِهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ يَقْضِي الْحَكَمُ بَيْنَ اثْنَيْنِ وَهُوَ غَضْبَانُ " .
English Translation
It is narrated from Hadrat Abu Bakrah (may Allah be well pleased with him) that he wrote to his son that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: A judge should not pass judgment between two persons while he is angry.
Urdu Translation
حضرت ابو بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ اُنہوں نے اپنے بیٹے کو لکھا کہ محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حاکم (قاضی) غصے کی حالت میں دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ نہ کرے۔
