Arabic (Original)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَهْرِيُّ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، - رضى الله عنه - قَالَ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ الرَّأْىَ إِنَّمَا كَانَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مُصِيبًا لأَنَّ اللَّهَ كَانَ يُرِيهِ وَإِنَّمَا هُوَ مِنَّا الظَّنُّ وَالتَّكَلُّفُ .
English Translation
It is narrated from Hadrat Umar ibn al-Khattab (may Allah be well pleased with him) that he said while on the pulpit: O people, indeed the opinion (ijtihad) of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) alone used to be correct because Allah used to show him (the right course). As for us, it is merely conjecture and effort (i.e. our opinion is not free from error).
Urdu Translation
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ وہ منبر پر (کھڑے ہو کر) فرما رہے تھے: اے لوگو! بے شک رائے (اجتہاد) صرف رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی درست ہوتی تھی کیونکہ اللہ تعالیٰ آپ کو (صحیح بات) دکھا دیتا تھا، اور ہماری طرف سے تو محض گمان اور تکلف ہے (یعنی ہماری رائے خطا سے خالی نہیں)۔
