Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ، وَهَمَّامٌ، وَشُعْبَةُ، قَالُوا حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ كَالْعَائِدِ فِي قَيْئِهِ " . قَالَ هَمَّامٌ وَقَالَ قَتَادَةُ وَلاَ نَعْلَمُ الْقَىْءَ إِلاَّ حَرَامًا .
English Translation
It is narrated from Hadrat Abdullah ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: The one who takes back his gift is like the one who returns to his vomit. Hammam said: Qatadah said: We know vomit to be nothing but unlawful.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایا: اپنے ہبہ (عطیے) میں واپسی کرنے والا ایسا ہے جیسے اپنی قے میں واپسی کرنے والا۔ ہمّام نے کہا: قتادہ نے فرمایا: ہم قے کو حرام ہی جانتے ہیں۔
