Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ الْفِرْيَابِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مَخْلَدِ بْنِ خُفَافٍ الْغِفَارِيِّ، قَالَ كَانَ بَيْنِي وَبَيْنَ أُنَاسٍ شَرِكَةٌ فِي عَبْدٍ فَاقْتَوَيْتُهُ وَبَعْضُنَا غَائِبٌ فَأَغَلَّ عَلَىَّ غَلَّةً فَخَاصَمَنِي فِي نَصِيبِهِ إِلَى بَعْضِ الْقُضَاةِ فَأَمَرَنِي أَنْ أَرُدَّ الْغَلَّةَ فَأَتَيْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ فَحَدَّثْتُهُ فَأَتَاهُ عُرْوَةُ فَحَدَّثَهُ عَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْخَرَاجُ بِالضَّمَانِ " .
English Translation
It is narrated from Makhlad ibn Khufaf al-Ghifari who said: Some people and I were partners in a slave. I kept him with me while some partners were absent. The slave produced income for me. A partner took me to a judge regarding his share, and the judge ordered me to return the income. I went to Hadrat Urwah ibn al-Zubayr (may Allah be well pleased with him) and told him the story. Urwah went to the judge and narrated to him from Umm al-Mu'minin Hadrat A'ishah (may Allah be well pleased with her), from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), who stated: Revenue goes with liability.
Urdu Translation
حضرت مخلد بن خفاف غفاری سے مروی ہے، فرماتے ہیں: میری اور کچھ لوگوں کی ایک غلام میں شراکت تھی۔ میں نے اُسے اپنے پاس رکھا جبکہ بعض شریک غائب تھے۔ اُس غلام نے میرے لیے کچھ آمدنی پیدا کی۔ (ایک شریک نے) اپنے حصے کے بارے میں مجھ سے کسی قاضی کے پاس مقدمہ کیا، تو قاضی نے مجھے آمدنی واپس کرنے کا حکم دیا۔ میں حضرت عروہ بن حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا اور واقعہ بیان کیا۔ حضرت عروہ اُس قاضی کے پاس آئے اور اُسے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے، وہ محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے ارشاد فرمایا: آمدنی ضمانت کے ساتھ ہے۔
