Arabic (Original)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ عَامَ الْفَتْحِ وَهُوَ بِمَكَّةَ " إِنَّ اللَّهَ حَرَّمَ بَيْعَ الْخَمْرِ وَالْمَيْتَةِ وَالْخِنْزِيرِ وَالأَصْنَامِ " . فَقِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ شُحُومَ الْمَيْتَةِ فَإِنَّهُ يُطْلَى بِهَا السُّفُنُ وَيُدْهَنُ بِهَا الْجُلُودُ وَيَسْتَصْبِحُ بِهَا النَّاسُ فَقَالَ " لاَ هُوَ حَرَامٌ " . ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عِنْدَ ذَلِكَ " قَاتَلَ اللَّهُ الْيَهُودَ إِنَّ اللَّهَ لَمَّا حَرَّمَ عَلَيْهِمْ شُحُومَهَا أَجْمَلُوهُ ثُمَّ بَاعُوهُ فَأَكَلُوا ثَمَنَهُ " .
English Translation
It is narrated from Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with them both) that he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say in the year of the Conquest of Makkah while in the Sacred City: Indeed, Allah the Almighty has made unlawful the sale of wine, carrion, swine, and idols. It was submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), what about the fat of carrion, for it is used to coat ships, to grease hides, and people use it for lighting? He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: No, it too is unlawful. Then he stated: May Allah curse the Jews — when Allah the Almighty made their fats unlawful, they melted them, sold them, and consumed the proceeds.
Urdu Translation
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ اُنہوں نے محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فتح مکہ کے سال مکہ مکرمہ میں ارشاد فرماتے سنا: بے شک اللہ تعالیٰ نے شراب، مُردار، سور اور بتوں کی خریدوفروخت حرام فرمائی ہے۔ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! مُردار کی چربی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں کیونکہ اس سے کشتیوں پر لیپ کیا جاتا ہے، کھالوں پر چکناہٹ کی جاتی ہے، اور لوگ اس سے روشنی کرتے ہیں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نہیں، وہ بھی حرام ہے۔ پھر ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ یہود پر لعنت کرے، جب اللہ تعالیٰ نے اُن پر چربیاں حرام کیں تو اُنہوں نے اُنہیں پگھلایا اور بیچ ڈالا اور اُس کی قیمت کھائی۔
