Arabic (Original)
حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ أَبُو تَوْبَةَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، - يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو الرَّقِّيَّ - عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنْ تَلَقِّي الْجَلَبِ فَإِنْ تَلَقَّاهُ مُتَلَقٍّ مُشْتَرٍ فَاشْتَرَاهُ فَصَاحِبُ السِّلْعَةِ بِالْخِيَارِ إِذَا وَرَدَتِ السُّوقَ . قَالَ أَبُو عَلِيٍّ سَمِعْتُ أَبَا دَاوُدَ يَقُولُ قَالَ سُفْيَانُ لاَ يَبِعْ بَعْضُكُمْ عَلَى بَيْعِ بَعْضٍ أَنْ يَقُولَ إِنَّ عِنْدِي خَيْرًا مِنْهُ بِعَشْرَةٍ .
English Translation
It is narrated from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade going out to meet traders bringing goods. If someone goes out and purchases from them, the owner of the goods has the option of canceling the deal when he reaches the market. Abu Hadrat Ali said: I heard Abu Dawud (upon him be mercy) say: Sufyan said that 'none of you should sell over the sale of another' means that a person says 'I have something better than this.'
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سامان لے کر آنے والوں سے (شہر سے باہر جا کر) ملنے سے منع فرمایا۔ اگر کوئی شخص (شہر سے باہر) جا کر خریداری کرے تو مالِ تجارت کے مالک کو حق ہوگا جب وہ بازار میں آئے (کہ سودا فسخ کر دے)۔ ابو علی کہتے ہیں: میں نے حضرت ابوداؤد (علیہ الرحمہ) کو فرماتے سنا: سفیان نے فرمایا: 'تم میں سے کوئی دوسرے کی بیع پر بیع نہ کرے' کا مطلب یہ ہے کہ کوئی شخص کہے میرے پاس اس سے بہتر ہے۔
