Arabic (Original)
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِقِصَّةِ الْعَبْدِ وَعَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِقِصَّةِ النَّخْلِ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَاخْتَلَفَ الزُّهْرِيُّ وَنَافِعٌ فِي أَرْبَعَةِ أَحَادِيثَ هَذَا أَحَدُهَا .
English Translation
It is narrated from Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) from his father Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) regarding the matter of the slave; and from Nafi' from Hadrat Ibn Umar from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) regarding the matter of date-palms. Abu Dawud (upon him be mercy) said: Al-Zuhri and Nafi' differed in four traditions, and this is one of them.
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما اپنے والد حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے غلام کے بارے میں فرمایا، اور نافع سے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کھجور کے بارے میں مروی ہے۔ حضرت ابوداؤد (علیہ الرحمہ) فرماتے ہیں: زہری اور نافع نے چار احادیث میں اختلاف کیا ہے، یہ اُن میں سے ایک ہے۔
