Arabic (Original)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، حَدَّثَنَا غَيْلاَنُ بْنُ جَرِيرٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ : " إِنِّي وَاللَّهِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ لاَ أَحْلِفُ عَلَى يَمِينٍ فَأَرَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا إِلاَّ كَفَّرْتُ عَنْ يَمِينِي، وَأَتَيْتُ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ " . أَوْ قَالَ : " إِلاَّ أَتَيْتُ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَكَفَّرْتُ يَمِينِي " .
English Translation
Hadrat Abu Musa al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him) narrates through his son Abu Burdah that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Verily I, if Allah wills, never swear an oath and then see something better than it except that I pay expiation for my oath and do that which is better,' or he said: 'except that I do that which is better and pay expiation for my oath.'
Urdu Translation
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ان کے فرزند ابو بردہ کے واسطے سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک میں ان شاء اللہ جب بھی کوئی قسم کھاؤں اور اس کے سوا کچھ بہتر دیکھوں تو اپنی قسم کا کفارہ دے دوں اور جو بہتر ہو وہ کروں، یا فرمایا: جو بہتر ہو وہ کروں اور اپنی قسم کا کفارہ دوں۔
