Arabic (Original)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَحِيرٍ، عَنْ هَانِئٍ، مَوْلَى عُثْمَانَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا فَرَغَ مِنْ دَفْنِ الْمَيِّتِ وَقَفَ عَلَيْهِ فَقَالَ " اسْتَغْفِرُوا لأَخِيكُمْ وَسَلُوا لَهُ التَّثْبِيتَ فَإِنَّهُ الآنَ يُسْأَلُ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ بَحِيرُ بْنُ رَيْسَانَ .
English Translation
Hadrat Uthman ibn Affan (may Allah be well pleased with him) narrated: Whenever the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) finished burying the deceased, he would stand at the grave and say: Seek forgiveness for your brother and pray for his steadfastness, for he is being questioned now. Abu Dawud (upon him be mercy) said: Buhair refers to Buhair ibn Raysan.
Urdu Translation
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب میت کی تدفین سے فارغ ہوتے تو قبر پر کچھ دیر رُکتے اور ارشاد فرماتے: اپنے بھائی کے لیے مغفرت کی دعا مانگو اور اس کے لیے ثابت قدمی کی دعا کرو کیونکہ ابھی اس سے سوال کیا جائے گا۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: بحیر سے مراد بحیر بن ریسان ہیں۔
