Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ خَطَبَ يَوْمًا فَذَكَرَ رَجُلاً مِنْ أَصْحَابِهِ قُبِضَ فَكُفِّنَ فِي كَفَنٍ غَيْرِ طَائِلٍ وَقُبِرَ لَيْلاً فَزَجَرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَنْ يُقْبَرَ الرَّجُلُ بِاللَّيْلِ حَتَّى يُصَلَّى عَلَيْهِ إِلاَّ أَنْ يُضْطَرَّ إِنْسَانٌ إِلَى ذَلِكَ وَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " إِذَا كَفَّنَ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ فَلْيُحْسِنْ كَفَنَهُ " .
English Translation
Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) delivered a sermon one day and mentioned a man from among his Companions who had died, been shrouded in a poor shroud, and buried at night. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) rebuked burying a person at night without offering the funeral prayer over him, unless there was a necessity. And the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: When one of you shrouds his brother, let him give him a good shroud.
Urdu Translation
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دن خطبہ دیا اور اپنے ایک صحابی کا ذکر فرمایا جو فوت ہو گئے تھے اور انہیں معمولی کفن میں کفنایا گیا اور رات کو دفنایا گیا۔ تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ڈانٹا کہ کسی شخص کو رات کو دفنایا جائے یہاں تک کہ اس پر نمازِ جنازہ پڑھ لی جائے، مگر یہ کہ مجبوری ہو۔ اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو کفن دے تو اچھا کفن دے۔
