Arabic (Original)
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَكَّارِ بْنِ بِلاَلٍ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، - يَعْنِي ابْنَ سُمَيْعٍ - حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ، حَدَّثَنِي أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ مُعَاذٍ، أَنَّهُ قَالَ مَنْ عَقَدَ الْجِزْيَةَ فِي عُنُقِهِ فَقَدْ بَرِئَ مِمَّا عَلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم .
English Translation
Hadrat Mu'adh (may Allah be well pleased with him) narrates that he said: Whoever ties the strap of jizyah around his neck (i.e., agrees to pay jizyah like a dhimmi) has freed himself from the way of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him).
Urdu Translation
حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: جس نے اپنی گردن میں جزیہ کا پٹا باندھ لیا (یعنی ذمی کی طرح جزیہ دینے پر رضامند ہوا) تو وہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے طریقے سے بری ہو گیا۔
