Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، وَأَزْهَرُ، قَالاَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، قَالَ سَأَلْتُ مُحَمَّدًا عَنْ سَهْمِ النَّبِيِّ، صلى الله عليه وسلم وَالصَّفِيِّ قَالَ كَانَ يُضْرَبُ لَهُ بِسَهْمٍ مَعَ الْمُسْلِمِينَ وَإِنْ لَمْ يَشْهَدْ وَالصَّفِيُّ يُؤْخَذُ لَهُ رَأْسٌ مِنَ الْخُمُسِ قَبْلَ كُلِّ شَىْءٍ .
English Translation
Hadrat Muhammad (bin Sirin) was asked about the share of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and al-safi. He said: A share would be drawn for him by lot along with the Muslims, whether or not he was present (in the battle). And al-safi was that a person (captive) would be taken for him from the fifth before everything else.
Urdu Translation
حضرت محمد (بن سیرین) سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے حصے اور صفی کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لیے مسلمانوں کے ساتھ ایک حصے کی قرعہ اندازی ہوتی تھی چاہے آپ (جنگ میں) حاضر ہوں یا نہ ہوں۔ اور صفی یہ تھا کہ خُمس سے پہلے آپ کے لیے ایک شخص (قیدی) لیا جاتا تھا۔
