Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، أَنَّ عَبْدَ الْوَاحِدِ بْنَ زِيَادٍ، وَحَمَّادًا، حَدَّثَاهُمْ - الْمَعْنَى، وَاحِدٌ، - عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَفْوَانَ، أَوْ صَفْوَانَ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ اصَّدْتُ أَرْنَبَيْنِ فَذَبَحْتُهُمَا بِمَرْوَةٍ فَسَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْهُمَا فَأَمَرَنِي بِأَكْلِهِمَا .
English Translation
It is narrated by Hadrat Muhammad ibn Safwan, or Safwan ibn Muhammad (may Allah be well pleased with him), that I hunted two hares and slaughtered them with a sharp flint. I asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about them, and he ordered me to eat them.
Urdu Translation
حضرت محمد بن صفوان یا صفوان بن محمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ میں نے دو خرگوش شکار کیے اور انہیں سفید دھار دار پتھر سے ذبح کیا، پھر ان کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا تو آپ نے مجھے ان کے کھانے کا حکم فرمایا۔
