Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ قُلْتُ لِسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ مَا الأَعْضَبُ قَالَ النِّصْفُ فَمَا فَوْقَهُ .
English Translation
It is narrated by Qatadah that I asked Sa'id ibn al-Musayyab: What is meant by A'dab (an animal with a broken horn or slit ear)? He said: Half or more than half (broken or slit).
Urdu Translation
حضرت قتادہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ میں نے سعید بن مسیب سے پوچھا: أعْضَب (یا عَضْبَاء) کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا: (جس کا سینگ یا کان) آدھا یا آدھے سے زیادہ ٹوٹا یا کٹا ہو۔
