Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ، حَدَّثَنِي الْمَسْعُودِيُّ، حَدَّثَنِي أَبُو عَمْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ أَتَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَرْبَعَةَ نَفَرٍ وَمَعَنَا فَرَسٌ فَأَعْطَى كُلَّ إِنْسَانٍ مِنَّا سَهْمًا وَأَعْطَى لِلْفَرَسِ سَهْمَيْنِ .
English Translation
Hadrat Abu 'Amrah narrated from his father who (may Allah be well pleased with him) said: Four of us came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and we had a horse with us. He gave each one of us one share and gave two shares for the horse.
Urdu Translation
ابوعمرہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، فرمایا: ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں چار آدمی آئے اور ہمارے ساتھ ایک گھوڑا تھا۔ آپ نے ہم میں سے ہر شخص کو ایک حصہ دیا اور گھوڑے کو دو حصے دیے۔
