Arabic (Original)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم حَرَّقَ نَخْلَ بَنِي النَّضِيرِ وَقَطَعَ وَهِيَ الْبُوَيْرَةُ فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ { مَا قَطَعْتُمْ مِنْ لِينَةٍ أَوْ تَرَكْتُمُوهَا }.
English Translation
Hadrat Abdullah ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) burned and cut down the palm trees of Banu Nadir — that is al-Buwayrah. So Allah, the Mighty and Majestic, revealed: {Whatever palm trees you cut down or left standing on their roots} (al-Hashr: 5).
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بنو نضیر کے کھجور کے درختوں کو جلوایا اور کاٹا، اور وہ بویرہ (مقام) ہے۔ تو اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: {تم نے جو بھی نرم درخت کاٹے یا انہیں ان کی جڑوں پر کھڑا رہنے دیا} (الحشر: ۵)۔
