Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ الْمَرْوَزِيُّ، حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ، قَالَ سَمِعْتُ أَبِي بُرَيْدَةَ، يَقُولُ بَيْنَمَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَمْشِي جَاءَ رَجُلٌ وَمَعَهُ حِمَارٌ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ ارْكَبْ . وَتَأَخَّرَ الرَّجُلُ . فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ أَنْتَ أَحَقُّ بِصَدْرِ دَابَّتِكَ مِنِّي إِلاَّ أَنْ تَجْعَلَهُ لِي " . قَالَ فَإِنِّي قَدْ جَعَلْتُهُ لَكَ . فَرَكِبَ .
English Translation
Hadrat Buraydah (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was walking when a man came with a donkey and submitted: "O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), please ride." The man stepped back. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "No, you have more right to the front of your own mount than I do, unless you give it to me." He submitted: "I have given it to you." So he mounted.
Urdu Translation
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پیدل چل رہے تھے کہ ایک شخص آیا جس کے ساتھ گدھا تھا۔ اس نے عرض کیا: یا رسول اللہ! سوار ہو جائیے۔ اور وہ شخص خود پیچھے ہٹ گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "نہیں، تم اپنی سواری کے اگلے حصے کے مجھ سے زیادہ حقدار ہو، الا یہ کہ تم مجھے دے دو۔" اس نے عرض کیا: میں نے آپ کو دے دیا۔ تب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سوار ہوئے۔
