Arabic (Original)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ يَعْقُوبَ الزَّمْعِيُّ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم : " ثِنْتَانِ لاَ تُرَدَّانِ، أَوْ قَلَّمَا تُرَدَّانِ : الدُّعَاءُ عِنْدَ النِّدَاءِ، وَعِنْدَ الْبَأْسِ حِينَ يُلْحِمُ بَعْضُهُمْ بَعْضًا " . قَالَ مُوسَى : وَحَدَّثَنِي رِزْقُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ : وَوَقْتَ الْمَطَرِ .
English Translation
Hadrat Sahl ibn Sa'd (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Two supplications are never rejected, or are rarely rejected: supplication at the time of the call to prayer (adhan), and supplication at the time of battle when the combatants clash with one another." Musa said: Rizq ibn Sa'id ibn Abd al-Rahman narrated to me from Abu Hazim, from Hadrat Sahl ibn Sa'd (may Allah be well pleased with him), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who added: "And at the time of rain."
Urdu Translation
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "دو چیزیں ایسی ہیں جو رد نہیں کی جاتیں، یا بہت کم رد ہوتی ہیں: اذان کے وقت کی دعا اور جنگ کے وقت کی دعا جب (فریقین) ایک دوسرے سے بھڑ جائیں۔" موسیٰ نے کہا: اور مجھے رزق بن سعید بن عبد الرحمن نے ابو حازم سے، انہوں نے سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا کہ آپ نے فرمایا: اور بارش کے وقت (کی دعا بھی)۔
