Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ التَّنُوخِيُّ أَبُو الْجَمَاهِرِ، حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ، أَخْبَرَنِي الْعَلاَءُ بْنُ الْحَارِثِ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، أَنَّ رَجُلاً، قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ ائْذَنْ لِي فِي السِّيَاحَةِ . قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " إِنَّ سِيَاحَةَ أُمَّتِي الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ تَعَالَى " .
English Translation
Hadrat Abu Umamah (may Allah be well pleased with him) narrated that a man submitted: "O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), permit me to travel (in renunciation of the world)." The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Indeed, the journey of my Ummah is jihad in the way of Allah, the Exalted."
Urdu Translation
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے سیاحت (ترکِ دنیا کے لیے سفر) کی اجازت دیجیے۔ تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "میری امت کی سیاحت اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد ہے۔"
