Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا الْفِرْيَابِيُّ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ، بِهَذَا الْخَبَرِ قَالَ فَكَانَ يُدْعَى - يَعْنِي الْوَلَدَ - لأُمِّهِ .
English Translation
This tradition has also been narrated by Hadrat Sahl bin Sa'd al-Sa'idi (may Allah be well pleased with him) through a different chain of narrators. This version adds: 'The child was attributed to its mother.'
Urdu Translation
اس سند سے بھی حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہی روایت مروی ہے، اس میں ہے کہ: اس بچے کو اس کی ماں کی طرف نسبت دے کر پکارا جاتا تھا۔
