Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ، قَالَ حَضَرْتُ لِعَانَهُمَا عِنْدَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَأَنَا ابْنُ خَمْسَ عَشْرَةَ سَنَةً . وَسَاقَ الْحَدِيثَ قَالَ فِيهِ ثُمَّ خَرَجَتْ حَامِلاً فَكَانَ الْوَلَدُ يُدْعَى إِلَى أُمِّهِ .
English Translation
Hadrat Sahl bin Sa'd al-Sa'idi (may Allah be well pleased with him) said: 'I was present at the mutual cursing (li'an) of the two spouses before the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) when I was fifteen years of age.' He then narrated the full tradition, adding: 'She was found to be pregnant, and the child was ascribed to its mother.'
Urdu Translation
حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں ان دونوں کے لعان کے وقت نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں موجود تھا اور میری عمر پندرہ سال تھی۔ پھر انہوں نے پوری حدیث بیان کی، اس میں اتنا اضافہ ہے کہ: پھر وہ عورت حاملہ نکلی، چنانچہ اس کے بچے کو ماں کی طرف نسبت دے کر پکارا جاتا تھا۔
