Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ، - يَعْنِي ابْنَ حَرْبٍ - عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ، عَنْ رَجُلٍ، مِنْ قَوْمِهِ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم سَمِعَ رَجُلاً، يَقُولُ لاِمْرَأَتِهِ " يَا أُخَيَّةُ " . فَنَهَاهُ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَرَوَاهُ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَرَوَاهُ شُعْبَةُ عَنْ خَالِدٍ عَنْ رَجُلٍ عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم .
English Translation
It is narrated from Abu Tamimah that a man from his people reported that he heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him): He heard a man say to his wife 'O my little sister,' and he forbade him from it. Abu Dawud (upon him be mercy) said: Abd al-Aziz ibn al-Mukhtar narrated this from Khalid, from Abu Hadrat Uthman, from Abu Tamimah, from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). Shu'bah narrated it from Khalid, from a man, from Abu Tamimah, from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him).
Urdu Translation
حضرت ابو تمیمہ سے روایت ہے کہ ان کی قوم کے ایک شخص نے بیان کیا کہ اس نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو اپنی بیوی سے "اے میری بہنا" کہتے سنا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے منع فرمایا۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: اسے عبدالعزیز بن مختار نے خالد سے، ابوعثمان سے، ابوتمیمہ سے، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا ہے۔ شعبہ نے خالد سے، ایک شخص سے، ابوتمیمہ سے، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا ہے۔
