Arabic (Original)
حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، قَالَ سَمِعْتُ جَابِرًا، يَقُولُ إِنَّ الْيَهُودَ يَقُولُونَ إِذَا جَامَعَ الرَّجُلُ أَهْلَهُ فِي فَرْجِهَا مِنْ وَرَائِهَا كَانَ وَلَدُهُ أَحْوَلَ فَأَنْزَلَ اللَّهُ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى { نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ } .
English Translation
Ibn Bashshar narrated to us, Hadrat Abd al-Rahman narrated to us, Sufyan narrated to us from Muhammad ibn al-Munkadir, who said: I heard Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) say: The Jews used to say that if a man approaches his wife from behind in the front passage, the child will be cross-eyed. So Allah the Exalted revealed the verse: 'Your wives are your tillage; so come to your tillage however you wish.'
Urdu Translation
ہم سے ابن بشار نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالرحمٰن نے، کہا ہم سے سفیان نے محمد بن المنکدر سے بیان کیا، فرمایا: میں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے سنا: یہود کہتے تھے کہ جب آدمی اپنی بیوی کے ساتھ پیچھے سے شرمگاہ میں ہم بستری کرے تو بچہ بھینگا پیدا ہوتا ہے۔ تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی: "تمہاری بیویاں تمہاری کھیتیاں ہیں، سو اپنی کھیتیوں میں جیسے چاہو آؤ۔"
