Arabic (Original)
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ الطَّحَّانِ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مَرَّ بِهِ زَمَنَ الْحُدَيْبِيَةِ فَقَالَ " قَدْ آذَاكَ هَوَامُّ رَأْسِكَ " . قَالَ نَعَمْ . فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " احْلِقْ ثُمَّ اذْبَحْ شَاةً نُسُكًا أَوْ صُمْ ثَلاَثَةَ أَيَّامٍ أَوْ أَطْعِمْ ثَلاَثَةَ آصُعٍ مِنْ تَمْرٍ عَلَى سِتَّةِ مَسَاكِينَ " .
English Translation
Hadrat Ka'b ibn Ujrah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) passed by him during the time of al-Hudaybiyyah and graciously asked: Have the lice in your head caused you discomfort? He said: Yes. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) graciously stated: Shave your head, then sacrifice a sheep as an offering, or fast for three days, or feed three sa's of dates to six poor people.
Urdu Translation
حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم صلح حدیبیہ کے زمانے میں ان کے پاس سے گزرے تو ارشاد فرمایا: کیا تمہارے سر کی جوؤں نے تمہیں تکلیف دی ہے؟ انہوں نے عرض کیا: جی ہاں۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سر منڈوا لو، پھر ایک بکری بطورِ قربانی ذبح کرو، یا تین دن کے روزے رکھو، یا تین صاع کھجوریں چھ مسکینوں کو کھلاؤ۔
