Arabic (Original)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَهْرِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، - يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ - عَنْ أَبِيهِ، قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يُهِلُّ مُلَبِّدًا .
English Translation
Hadrat Salim ibn Abdullah narrated from his father (Hadrat Abdullah ibn Umar, may Allah be well pleased with them both), who said: I saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) entering ihram with his hair matted together (talbid).
Urdu Translation
حضرت سالم بن عبداللہ اپنے والد (حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما) سے روایت کرتے ہیں، فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے بال جمائے ہوئے (تلبید کی حالت میں) تلبیہ پڑھا۔
