Arabic (Original)
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنِ ابْنٍ لأَبِي، وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ لأَزْوَاجِهِ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ " هَذِهِ ثُمَّ ظُهُورُ الْحُصْرِ " .
English Translation
Hadrat Abu Waqid al-Laythi (may Allah be well pleased with him) narrated: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying to his noble wives during the Farewell Pilgrimage: 'This (Hajj is your duty), then remain on your mats (i.e., stay in your homes after this).'
Urdu Translation
حضرت ابو واقد لیثی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے، فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو سنا کہ آپ حجۃ الوداع میں اپنی ازواجِ مطہرات سے ارشاد فرما رہے تھے: یہ (حج) ہے، پھر چٹائیوں پر بیٹھ رہنا ہے (یعنی اس کے بعد گھروں میں رہنا ہے)۔
