Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِنَّ خَيْرَ الصَّدَقَةِ مَا تَرَكَ غِنًى أَوْ تُصُدِّقَ بِهِ عَنْ ظَهْرِ غِنًى وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ " .
English Translation
It is narrated from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Indeed the best sadaqah is that which leaves the giver in a state of sufficiency, or (he said) that which is given from surplus wealth. And begin with those whose maintenance is upon you.
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک بہترین صدقہ وہ ہے جو (دینے والے کو) مالدار باقی رکھے، یا (یوں فرمایا:) جو مالداری رہتے ہوئے دیا جائے، اور پہلے ان لوگوں سے ابتدا کرو جن کی کفالت تمہارے ذمے ہے۔
