Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ إِيَاسٍ، عَنْ أَبِي السَّلِيلِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ الأَنْصَارِيِّ، عَنْ أُبَىِّ بْنِ كَعْبٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَبَا الْمُنْذِرِ أَىُّ آيَةٍ مَعَكَ مِنْ كِتَابِ اللَّهِ أَعْظَمُ " . قَالَ قُلْتُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ . قَالَ " أَبَا الْمُنْذِرِ أَىُّ آيَةٍ مَعَكَ مِنْ كِتَابِ اللَّهِ أَعْظَمُ " . قَالَ قُلْتُ { اللَّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَىُّ الْقَيُّومُ } قَالَ فَضَرَبَ فِي صَدْرِي وَقَالَ " لِيَهْنِ لَكَ يَا أَبَا الْمُنْذِرِ الْعِلْمُ " .
English Translation
Hadrat Ubayy ibn Ka'b (may Allah be well pleased with him) narrates: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "O Abu al-Mundhir! Which verse of the Book of Allah with you is the greatest?" I said: Allah and His Messenger know best. He (blessings and peace of Allah be upon him) said: "O Abu al-Mundhir! Which verse of the Book of Allah with you is the greatest?" I said: "Allahu la ilaha illa Huwa al-Hayyu al-Qayyum" (Ayat al-Kursi). He (blessings and peace of Allah be upon him) patted my chest and said: "Congratulations on your knowledge, O Abu al-Mundhir!"'
Urdu Translation
حضرت اُبیّ بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے ابوالمنذر! تمہارے پاس کتاب اللہ کی کون سی آیت سب سے عظیم ہے؟ میں نے عرض کیا: اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں — فرمایا: اے ابوالمنذر! تمہارے پاس کتاب اللہ کی کون سی آیت سب سے عظیم ہے؟ میں نے عرض کیا: 'اَللَّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ' (آیت الکرسی) — آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے میرے سینے پر تھپکی دی اور فرمایا: اے ابوالمنذر! علم تمہیں مبارک ہو۔
