Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ سَمِعْتُ حَفْصَ بْنَ عَاصِمٍ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي سَعِيدِ بْنِ الْمُعَلَّى، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم مَرَّ بِهِ وَهُوَ يُصَلِّي فَدَعَاهُ قَالَ فَصَلَّيْتُ ثُمَّ أَتَيْتُهُ قَالَ فَقَالَ " مَا مَنَعَكَ أَنْ تُجِيبَنِي " . قَالَ كُنْتُ أُصَلِّي . قَالَ " أَلَمْ يَقُلِ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ { يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمْ } لأُعَلِّمَنَّكَ أَعْظَمَ سُورَةٍ مِنَ الْقُرْآنِ أَوْ فِي الْقُرْآنِ " . شَكَّ خَالِدٌ " قَبْلَ أَنْ أَخْرُجَ مِنَ الْمَسْجِدِ " . قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَوْلَكَ . قَالَ " { الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ } وَهِيَ السَّبْعُ الْمَثَانِي الَّتِي أُوتِيتُ وَالْقُرْآنُ الْعَظِيمُ " .
English Translation
Hadrat Abu Sa'id ibn al-Mu'alla (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) passed by him while he was praying and called him. He said: 'I finished my prayer and came to him.' He (blessings and peace of Allah be upon him) said: '"What prevented you from answering me?" I said: I was praying. He (blessings and peace of Allah be upon him) said: "Did Allah, the Mighty and Majestic, not say: 'O you who believe, respond to Allah and to the Messenger when he calls you to that which gives you life'? I shall surely teach you the greatest surah of the Qur'an before I leave the mosque." I said: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), your word. He (blessings and peace of Allah be upon him) said: "Al-Hamdu lillahi Rabb al-'Alamin — it is the Seven Oft-Repeated that I have been given, and the Magnificent Qur'an."'
Urdu Translation
حضرت ابوسعید بن المعلیٰ (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس سے گزرے اور وہ نماز پڑھ رہے تھے — آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں بلایا — فرماتے ہیں: میں نے نماز پوری کی پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا — فرمایا: تمہیں میری بات کا جواب دینے سے کس چیز نے روکا؟ عرض کیا: میں نماز پڑھ رہا تھا — فرمایا: کیا اللہ عزوجل نے نہیں فرمایا 'یَا أَیُّھَا الَّذِینَ آمَنُوا اسْتَجِیبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاکُمْ لِمَا یُحْیِیکُمْ' — میں تمہیں مسجد سے نکلنے سے پہلے ضرور قرآن کی سب سے عظیم سورت سکھاؤں گا — عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان — فرمایا: 'اَلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ' — یہی سبعِ مثانی ہے جو مجھے عطا ہوئی اور قرآنِ عظیم ہے۔
