Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ الأَبَّارُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمَعْنَاهُ زَادَ فَقَالَ أَعْرَابِيٌّ مَا تَقُولُ فَقَالَ " لَيْسَ لَكَ وَلاَ لأَصْحَابِكَ " .
English Translation
Hadrat Abdullah (ibn Mas'ud, may Allah be well pleased with him) narrates from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) a hadith with the same meaning, with the addition that a Bedouin said: 'What are you saying?' He (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'This is not for you nor for your companions.'
Urdu Translation
حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی مضمون کی حدیث مروی ہے — اس میں اتنا اضافہ ہے کہ ایک اعرابی نے کہا: آپ کیا فرما رہے ہیں؟ تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ تیرے لیے نہیں ہے اور نہ تیرے ساتھیوں کے لیے۔
