Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ جَرِيرٍ، - هُوَ ابْنُ حَازِمٍ لاَ أَدْرِي كَيْفَ قَالَهُ مُسْلِمٌ أَوْ لاَ - عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَنْزِلُ مِنَ الْمِنْبَرِ فَيَعْرِضُ لَهُ الرَّجُلُ فِي الْحَاجَةِ فَيَقُومُ مَعَهُ حَتَّى يَقْضِيَ حَاجَتَهُ ثُمَّ يَقُومُ فَيُصَلِّي . قَالَ أَبُو دَاوُدَ الْحَدِيثُ لَيْسَ بِمَعْرُوفٍ عَنْ ثَابِتٍ هُوَ مِمَّا تَفَرَّدَ بِهِ جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ .
English Translation
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrates: 'I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) come down from the minbar and a man would approach him with a need. He (blessings and peace of Allah be upon him) would stand with him until he fulfilled his need, then stand and lead the prayer.'
Urdu Translation
حضرت انس (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا — آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم منبر سے اترتے تو ایک شخص اپنی حاجت لے کر حاضر ہوتا — آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اس کے ساتھ کھڑے رہتے یہاں تک کہ اس کی حاجت پوری فرماتے — پھر کھڑے ہو کر نماز پڑھاتے۔
