العربية (الأصل)
قَالَ الشَّيْخُأَبُو الْحُسَيْنِ الْحَافِظُ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُظَفَّرِ: نامُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحَضْرَمِيُّ، حَدَّثَنَاإِبْرَاهِيمُ بْنُ مُنْقِذٍ، حَدَّثَنَاإِدْرِيسُ بْنُ يَحْيَى، فَذَكَرَ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ.
الترجمة الإنجليزية
Shaykh Abu al-Husayn al-Hafiz Muhammad ibn al-Muzaffar said: Muhammad ibn Musa al-Hadrami narrated to us, Ibrahim ibn Munqidh narrated to us, Idris ibn Yahya narrated to us, and he mentioned the same chain and narration.
الترجمة الأردية
حافظ ابو الحسین ابن المظفر کہتے ہیں: ہمیں حدیث بیان کی محمد بن موسٰی الحضرمی نے، انہوں نے کہا، ہمیں حدیث بیان کی ابراہیم بن منقذ نے، انہوں نے کہا: ہمیں حدیث بیان کی اور لیس بن یحیٰی نے، آگے گزشتہ سند کی مانند سند اور حدیث بیان کی۔[مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن أنس بن مالك/حدیث: 8]
