العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الظُّهْرِ وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَهَا . قَالَ وَفِي الْبَابِ عَنْ عَلِيٍّ وَعَائِشَةَ . قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ صَحِيحٌ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Umar narrated:"I prayed two Rak'ah with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) before Az-Zuhr and two Rak'ah after it
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ظہر سے پہلے دو رکعتیں ۱؎ اور اس کے بعد دو رکعتیں پڑھیں۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: ۱- اس باب میں علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم اور حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے بھی احادیث آئی ہیں، ۲- حضرت ابن عمر کی حدیث حسن صحیح ہے۔
