العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنُ مَنْصُورٍ الْعَنَزِيُّ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَلْقَمَةَ الْيَشْكُرِيِّ، قَالَ سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ، قَالَ سَمِعَتْ أُذُنِي، مِنْ فِي رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَهُوَ يَقُولُ " طَلْحَةُ وَالزُّبَيْرُ جَارَاىَ فِي الْجَنَّةِ " . قَالَ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لاَ نَعْرِفُهُ إِلاَّ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat ' Ali bin abi Talib that "My ear heard from the mouth of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), while he was saying: Hadrat 'Talhah and Az-Zubair are my neighbors in Paradise
الترجمة الأردية
عقبہ بن علقمہ یشکری کہتے ہیں کہ میں نے علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ میرے کانوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زبان مبارک سے سنا ہے آپ فرما رہے تھے: ”طلحہ اور حضرت زبیر دونوں میرے جنت کے پڑوسی ہیں“۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں۔
