العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَرَأَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَلْيُكَفِّرْ عَنْ يَمِينِهِ وَلْيَفْعَلْ " . قَالَ وَفِي الْبَابِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ . قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ . وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا عِنْدَ أَكْثَرِ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَغَيْرِهِمْ أَنَّ الْكَفَّارَةَ قَبْلَ الْحِنْثِ تُجْزِئُ وَهُوَ قَوْلُ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ وَالشَّافِعِيِّ وَأَحْمَدَ وَإِسْحَاقَ . وَقَالَ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ لاَ يُكَفِّرُ إِلاَّ بَعْدَ الْحِنْثِ . قَالَ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ إِنْ كَفَّرَ بَعْدَ الْحِنْثِ أَحَبُّ إِلَىَّ وَإِنْ كَفَّرَ قَبْلَ الْحِنْثِ أَجْزَأَهُ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever takes an oath and then sees that something else is better, let him atone for his oath and do (what is better)." Imam Tirmidhi (upon him be mercy) states: The hadith of Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) is hasan sahih. In this chapter there is also a narration from Umm al-Mu'minin Hadrat Umm Salamah (may Allah be well pleased with her). The majority of scholars from the Companions (may Allah be well pleased with them) and others act upon this, holding that paying the atonement before breaking the oath is valid; this is the view of Malik ibn Anas, al-Shafi'i, Ahmad, and Ishaq (upon them be mercy). Some scholars state that atonement should only be paid after breaking the oath. Sufyan al-Thawri (upon him be mercy) states: If one atones after breaking the oath, it is more preferable to me, and if one atones before breaking the oath, it suffices.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس نے کسی بات پر قسم کھائی اور اس کے علاوہ کو بہتر پایا تو وہ اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے اور (بہتر کام) کرے"۔ امام ترمذی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے۔ اس باب میں حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے بھی روایت ہے۔ اکثر اہل علم صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اور دیگر کا اسی پر عمل ہے کہ قسم توڑنے سے پہلے کفارہ ادا کرنا درست ہے، مالک بن انس، شافعی، احمد اور اسحاق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہم کا بھی یہی قول ہے۔ بعض اہل علم فرماتے ہیں کہ حانث ہونے (یعنی قسم توڑنے) کے بعد ہی کفارہ ادا کیا جائے۔ سفیان ثوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: اگر قسم توڑنے کے بعد کفارہ ادا کرے تو میرے نزدیک زیادہ پسندیدہ ہے، اور اگر قسم توڑنے سے پہلے کفارہ ادا کرے تو بھی کافی ہے۔
