العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي عَوْنٍ الثَّقَفِيِّ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ رِجَالٍ، مِنْ أَصْحَابِ مُعَاذٍ عَنْ مُعَاذٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بَعَثَ مُعَاذًا إِلَى الْيَمَنِ فَقَالَ " كَيْفَ تَقْضِي " . فَقَالَ أَقْضِي بِمَا فِي كِتَابِ اللَّهِ . قَالَ " فَإِنْ لَمْ يَكُنْ فِي كِتَابِ اللَّهِ " . قَالَ فَبِسُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم . قَالَ " فَإِنْ لَمْ يَكُنْ فِي سُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " . قَالَ أَجْتَهِدُ رَأْيِي . قَالَ " الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي وَفَّقَ رَسُولَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " .
الترجمة الإنجليزية
Some men who were companions of Hadrat Mu'adh narrated from Hadrat Mu'adh that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) sent Hadrat Mu'adh to Yemen, so he (blessings and peace of Allah be upon him) said: "How will you judge?" He said: "I will judge according to what is in Allah's Book." He said: "If it is not in Allah's Book ?" He said: "Then with the Sunnah of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)." He said: "If it is not in the Sunnah of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)?" He said: "I will give in my view." He said: "All praise is due to Allah, the One Who made the messenger of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) suitable
الترجمة الأردية
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے شاگردوں میں سے کچھ لوگوں سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت معاذ کو ( قاضی بنا کر ) یمن بھیجا، تو آپ نے پوچھا: ”تم کیسے فیصلہ کرو گے؟“، انہوں نے کہا: میں اللہ کی کتاب سے فیصلے کروں گا، آپ نے فرمایا: ”اگر ( اس کا حکم ) اللہ کی کتاب ( قرآن ) میں موجود نہ ہو تو؟“ حضرت معاذ نے کہا: تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی سنت سے فیصلے کروں گا، آپ نے فرمایا: ”اگر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی سنت میں بھی ( اس کا حکم ) موجود نہ ہو تو؟“، حضرت معاذ نے کہا: ( تب ) میں اپنی رائے سے اجتہاد کروں گا۔ آپ نے فرمایا: ”اللہ کا شکر ہے جس نے اللہ کے رسول کے قاصد کو ( صواب کی ) توفیق بخشی“۔
