العربية (الأصل)
353 - وأنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ، أَيْضًا، أنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، نا أَبُو نُعَيْمٍ، نا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، نا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ أَبِي الْحَمْرَاءِ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَى رَجُلٍ وَعِنْدَهُ طَعَامٌ فِي وِعَاءٍ فَنَظَرَ إِلَيْهِ فَقَالَ: «غَشَشْتُهُ، مَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا»
الترجمة الإنجليزية
You have been deceitful. Whoever cheats us is not one of us.
الترجمة الأردية
سیدنا ابوحمرا رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو دیکھا، آپ کا ایک آدمی کے پاس سے گزر ہوا اس کے پاس ایک برتن میں غلہ تھا آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس کی طرف دیکھ کر فرمایا:”تم نے دھوکا دیا ہے جس نے ہمیں دھوکا دیا وہ ہم میں سے نہیں۔“[مسند الشهاب/حدیث: 353]
