العربية (الأصل)
1431 - أنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ النَّيْسَابُورِيُّ، أنا الْقَاضِي أَبُو طَاهِرٍ، نا الْحُسَيْنُ بْنُ الْمُكْتِبِ، نا غَسَّانُ، نا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا وَلَضَحِكْتُمْ قَلِيلًا، وَلَسَجَدَ أَحَدُكُمْ حَتَّى يَنْقَطِعَ صُلْبُهُ، وَلَصَرَخَ أَحَدُكُمْ حَتَّى يَنْقَطِعَ صَوْتَهُ، ابْكُوا فَإِنْ لَمْ تَبْكُوا فَتَبَاكَوْا»
الترجمة الإنجليزية
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "If you knew what I know, you would weep much and laugh little. And each of you would prostrate for so long that his back would break, and would cry out until his voice was gone. Weep, and if you cannot weep, then make a weeping expression."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اگر تمہیں معلوم ہو جاتا جو میں جانتا ہوں تو تم زیادہ روتے اور کم ہنستے۔ اور تم میں سے ہر ایک (اتنا لمبا) سجدہ کرتا یہاں تک کہ اس کی کمر ٹوٹ جاتی اور (اس قدر) چیختا چلاتا کہ اس کی آواز ختم ہو جاتی۔ رویا کرو، اگر رونا نہ آئے تو رونے جیسی صورت بنا لیا کرو۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1431]
