العربية (الأصل)
1421 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ، أبنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ فِرَاسٍ، أبنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو عُبَيْدٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْحِمْصِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرٍ وَهُوَ ابْنُ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْخَيْفِ مِنْ مِنًى فَقَالَ: «نَضَّرَ اللَّهُ عَبْدًا سَمِعَ مَقَالَتِي فَوَعَاهَا، ثُمَّ أَدَّاهَا إِلَى مَنْ لَمْ يَسْمَعْهَا، فَرُبَّ حَامِلِ فِقْهٍ لَا فِقْهَ لَهُ، وَرُبَّ حَامِلِ فِقْهٍ إِلَى مَنْ هُوَ أَفْقَهُ مِنْهُ»وَذَكَرَ الْحَدِيثَ
الترجمة الإنجليزية
Aishah (may Allah be pleased with her) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When one of you eats, let him mention the name of Allah the Exalted. If he forgets to mention the name of Allah at the beginning, let him say: 'In the name of Allah, at its beginning and its end.'"
الترجمة الأردية
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے منیٰ میں خیف کے مقام پر کھڑے ہو کر فرمایا:”اللہ اس بندے کو تروتازہ رکھے جس نے میری بات سن کر محفوظ کر لی پھر اسے ان تک پہنچا دیا جنہوں نے اسے نہیں سنا تھا بعض اوقات حامل فقہ ایسا ہوتا ہے جسے اس (حدیث) کی فقہ (سمجھ بوجھ) نہیں ہوتی اور بعض اوقات حامل فقہ ایسا بھی ہوتا ہے جو اپنے سے بڑھ کر فقیہ تک پہنچا دیتا ہے۔“اور انہوں نے مکمل حدیث بیان کی۔[مسند الشهاب/حدیث: 1421]
