العربية (الأصل)
1247 - وَأَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْغَسَّانِيُّ، بِطَرَابُلْسِ الشَّامِ «ثنا أَبُو بَكْرٍ، يُوسُفُ بْنُ الْقَاسِمِ الْمَيَانَجِيُّ»ثنا أَبُو خَلِيفَةَ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، بِإِسْنَادِهِ قَالَ: «أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِكُمْ، مِنْ شَرِّكُمْ؟»فَقَالَ رَجُلٌ: بَلَى، فَقَالَ: وَذَكَرَهُ
الترجمة الإنجليزية
This hadith is also narrated from Abd al-Aziz ibn Muhammad through another chain: He (peace be upon him) said: "Shall I not inform you of the best among you and the worst among you?" A man said: Yes. Then he said... and narrated the hadith.
الترجمة الأردية
یہ حدیث عبدالعزیز بن محمد سے ایک دوسری سند کے ساتھ بھی مروی ہے کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کیا میں تمہیں تمہارے اچھے اور برے لوگوں کی خبر نہ دوں؟“تو ایک آدمی نے کہا: کیوں نہیں۔ تب آپ نے فرمایا۔۔۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی۔[مسند الشهاب/حدیث: 1247]
