العربية (الأصل)
1128 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، أبنا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ اللَّهِ، أبنا الْحَسَنُ بْنُ خَلَّادٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُلَاعِبٍ، ثنا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ حَفْصٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنِّي مُمْسِكٌ بِحُجَزِكُمْ عَنِ النَّارِ وَتَقَاحَمُونَ فِيهَا تَقَاحُمَ الْفَرَاشِ وَالْجَنَادِبِ»
الترجمة الإنجليزية
Ubadah ibn al-Samit (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Indeed, the first thing Allah created was the Pen, and He said to it: 'Write.' It said: 'What shall I write?' He said: 'Write the decree of everything until the Hour is established.'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بے شک میں تمہاری کمریں پکڑ پکڑ کر (تمہیں) جہنم سے روک رہا ہوں اور تم اس میں اس طرح گرتے جا رہے ہو جیسے پتنگے اور برساتی کیڑے (آگ میں) گرتے ہیں۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1128]
