العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ الْمُقَدَّمِيُّ، عَنْ مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، أَنَّهُ كَانَ يُصَلِّي قَبْلَ الظُّهْرِ أَرْبَعًا، وَذَكَرَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُصَلِّيهَا عِنْدَ الزَّوَالِ وَيَمُدُّ فِيهَا.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat ‘Ali said:"He used to perform four cycles of ritual prayer before noon", and he mentioned that Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) used to perform them at the time of the sun's zenith, and he used to prolong them.
الترجمة الأردية
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ وہ ظہر سے پہلے چار رکعتیں پڑھتے تھے اور بیان فرماتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم یہ رکعتیں سورج ڈھلنے کے وقت پڑھتے تھے اور انہیں لمبا کرتے تھے۔
