العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوائِيِّ، عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ الْعُقَيْلِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أُمِّ كُلْثُومٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَأْكُلُ الطَّعَامَ فِي سِتَّةٍ مِنْ أَصْحَابِهِ، فَجَاءَ أَعْرَابِيٌّ، فَأَكَلَهُ بِلُقْمَتَيْنِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: لَوْ سَمَّى لَكَفَاكُمْ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat 'Aisha said:"The Prophet (Allah bless him and give him peace) was eating with six of his Companions, when a Bedouin came and devoured it in two mouthfuls, so Allah’s Messenger said (Allah bless him and give him peace): 'If he had invoked the Name of Allah, it would have been enough for you all'!”
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنے چھ صحابہ کے ساتھ کھانا تناول فرما رہے تھے کہ ایک بدوی آیا اور دو لقموں میں سارا کھانا کھا گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سنو! اگر اس نے بسم اللہ پڑھی ہوتی تو تم سب کے لیے کافی ہو جاتا۔ لہٰذا جب تم میں سے کوئی کھائے تو اللہ کا نام لے۔
